رومیوں 2:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 2:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مَیں اِس کی تصدیق کر سکتا ہوں کہ وہ اللہ کی غیرت رکھتے ہیں۔ لیکن اِس غیرت کے پیچھے روحانی سمجھ نہیں ہوتی۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URDGVU

رومیوں 2:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ مَیں اُن کا گواہ ہُوں کہ وہ خُدا کے بارے میں غَیرت تو رکھتے ہیں مگر سَمجھ کے ساتھ نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URD

رومیوں 2:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ مَیں اُن کے بارے میں گواہی دیتا ہُوں کہ وہ خُدا کے لیٔے غیرت تو رکھتے ہیں لیکن دانائی کے ساتھ نہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 UCV