رومیوں 18:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 18:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تو پھر سوال یہ ہے کہ کیا اسرائیلیوں نے یہ پیغام نہیں سنا؟ اُنہوں نے اِسے ضرور سنا۔ کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے، ”اُن کی آواز نکل کر پوری دنیا میں سنائی دی، اُن کے الفاظ دنیا کی انتہا تک پہنچ گئے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URDGVUرومیوں 18:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
لیکن مَیں کہتا ہُوں کیا اُنہوں نے نہیں سُنا؟ بیشک سُنا چُنانچہ لِکھا ہے کہ اُن کی آواز تمام رُویِ زمِین پر اور اُن کی باتیں دُنیا کی اِنتِہا تک پُہنچِیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URDرومیوں 18:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
لیکن مَیں پُوچھتا ہُوں: کیا اُنہُوں نے کلام نہیں سُنا؟ بے شک سُنا: ”کیونکہ اُن کی آواز ساری رُوئے زمین پر، اَور اُن کا کلام دُنیا کی اِنتہا تک پہُنچ چُکاہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 UCV