Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 16:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 16:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن سب نے اللہ کی یہ خوش خبری قبول نہیں کی۔ یوں یسعیاہ نبی فرماتا ہے، ”اے رب، کون ہمارے پیغام پر ایمان لایا؟“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URDGVU

رومیوں 16:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

لیکن سب نے اِس خُوشخبری پر کان نہ دھرا۔ چُنانچہ یسعیاہ کہتا ہے کہ اَے خُداوند ہمارے پَیغام کا کِس نے یقِین کِیا ہے؟

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URD

رومیوں 16:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

لیکن تمام بنی اِسرائیلیوں نے اُس خُوشخبری پر کان نہیں دھَرا، چنانچہ یَشعیاہ نبی نے فرمایا، ”اَے خُداوؔند، ہمارے پیغام پر کون ایمان لایا؟“

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 UCV