رومیوں 1:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 1:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بھائیو، میری دلی آرزو اور میری اللہ سے دعا یہ ہے کہ اسرائیلیوں کو نجات ملے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URDGVU

رومیوں 1:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے بھائِیو! میرے دِل کی آرزُو اور اُن کے لِئے خُدا سے میری دُعا یہ ہے کہ وہ نجات پائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 URD

رومیوں 1:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے بھائیو اَور بہنوں! اِسرائیلیوں کے لیٔے میری دِلی تمنّا اَور خُدا سے میری یہ دعا ہے کہ وہ نَجات پائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 10 UCV