Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 9:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 9:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

خدا ہی میرا گواہ ہے جس کی خدمت مَیں اپنی روح میں کرتا ہوں جب مَیں اُس کے فرزند کے بارے میں خوش خبری پھیلاتا ہوں، مَیں لگاتار آپ کو یاد کرتا رہتا ہوں

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URDGVU

رومیوں 9:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

چُنانچہ خُدا جِس کی عِبادت مَیں اپنی رُوح سے اُس کے بیٹے کی خُوشخبری دینے میں کرتا ہُوں وُہی میرا گواہ ہے کہ مَیں بِلاناغہ تُمہیں یاد کرتا ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URD

رومیوں 9:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

خُدا، جِس کے بیٹے کی خُوشخبری کی تبلیغ کی خدمت میں دِل و جان سے اَنجام دے رہا ہُوں، میری یہ گواہی ہے کہ آپ کو ہر وقت اَپنی دعاؤں میں کتنی کثرت سے یاد کرتا ہُوں

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 UCV