رومیوں 8:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 8:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اوّل، مَیں آپ سب کے لئے عیسیٰ مسیح کے وسیلے سے اپنے خدا کا شکر کرتا ہوں، کیونکہ پوری دنیا میں آپ کے ایمان کا چرچا ہو رہا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URDGVUرومیوں 8:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اوّل تو مَیں تُم سب کے بارے میں یِسُوعؔ مسِیح کے وسِیلہ سے اپنے خُدا کا شُکر کرتا ہُوں کہ تُمہارے اِیمان کا تمام دُنیا میں شُہرہ ہو رہا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URDرومیوں 8:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
پہلے، تو میں تُم سَب کے لیٔے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے وسیلہ سے اَپنے خُدا کا شُکر اَدا کرتا ہُوں کہ تمہارے ایمان کا چَرچا ساری دُنیا میں ہو رہاہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 UCV