رومیوں 3:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 3:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اور یہ پیغام اُس کے فرزند عیسیٰ کے بارے میں ہے۔ انسانی لحاظ سے وہ داؤد کی نسل سے پیدا ہوا،
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URDGVUرومیوں 3:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اپنے بیٹے ہمارے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح کی نِسبت وعدہ کِیا تھا جو جِسم کے اِعتبار سے تو داؤُد کی نسل سے پَیدا ہُؤا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URDرومیوں 3:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
جو اَپنے بیٹے المسیح کی نِسبت سے تھا، جو جِسمانی اِعتبار سے تو داویؔد کی نَسل سے تھے،
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 UCV