Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 29:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 29:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ ہر طرح کی ناراستی، شر، لالچ اور بُرائی سے بھرے ہوئے ہیں۔ وہ حسد، خوں ریزی، جھگڑے، فریب اور کینہ وری سے لبریز ہیں۔ وہ چغلی کھانے والے،

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URDGVU

رومیوں 29:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس وہ ہر طرح کی ناراستی بدی لالچ اور بدخواہی سے بھر گئے اور حسد خُون ریزی جھگڑے مکّاری اور بُغض سے معمُور ہو گئے اور غِیبت کرنے والے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URD

رومیوں 29:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ ہر طرح کی بدکاری، بُرائی، حِرص اَور بدچلنی سے بھر گیٔے۔ اَور حَسد، خُونریزی، جھگڑے، عیّاری اَور بُغض سے معموُر ہو گئے،

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 UCV