رومیوں 26:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
رومیوں 26:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہی وجہ ہے کہ اللہ نے اُنہیں اُن کی شرم ناک شہوتوں میں چھوڑ دیا۔ اُن کی خواتین نے فطرتی جنسی تعلقات کے بجائے غیرفطرتی تعلقات رکھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URDGVUرومیوں 26:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِسی سبب سے خُدا نے اُن کو گندی شہوَتوں میں چھوڑ دِیا۔ یہاں تک کہ اُن کی عَورتوں نے اپنے طبعی کام کو خِلافِ طبع کام سے بدل ڈالا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URDرومیوں 26:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِسی سبب سے خُدا نے اُنہیں اُن کے دِلوں کی شرمناک خواہشات میں چھوڑ دیا یہاں تک کہ اُن کی عورتوں نے اَپنے طبعی جنسی فعل کو غَیر طبعی فعل سے بدل ڈالا۔
دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 UCV