Skip to content
بائبل ایپ لوگو

رومیوں 19:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

رومیوں 19:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

جو کچھ اللہ کے بارے میں معلوم ہو سکتا ہے وہ تو اُن پر ظاہر ہے، ہاں اللہ نے خود یہ اُن پر ظاہر کیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URDGVU

رومیوں 19:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ جو کُچھ خُدا کی نِسبت معلُوم ہو سکتا ہے وہ اُن کے باطِن میں ظاہِر ہے۔ اِس لِئے کہ خُدا نے اُس کو اُن پر ظاہِر کر دِیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URD

رومیوں 19:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

چونکہ خُدا کے متعلّق جو کچھ بھی مَعلُوم ہو سَکتا ہے وہ اُن پر ظاہر ہے۔ اِس لیٔے کہ خُدا نے خُود اُسے اُن پر ظاہر کر دیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 UCV