رومیوں 17:1
رومیوں 17:1 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیونکہ اِس خوش خبری میں اللہ کی ہی راست بازی ظاہر ہوتی ہے، وہ راست بازی جو شروع سے آخر تک ایمان پر مبنی ہے۔ یہی بات کلامِ مُقدّس میں درج ہے جب لکھا ہے، ”راست باز ایمان ہی سے جیتا رہے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 1رومیوں 17:1 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
کیونکہ انجیل میں خُدا کی طرف سے اُس راستبازی کو ظاہر کیا گیا ہے جو شروع سے آخِر تک ایمان ہی کے ذریعہ حاصل ہوتی ہے۔ جَیسا کہ کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: ”راستباز ایمان سے زندہ رہے گا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں رومیوں 1