رومیوں 15:1 - Compare All Versions

رومیوں 15:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اِس لیٔے مَیں تمہارے درمیان بھی جو رُوم میں ہو خُوشخبری سُنانے کا بےحد مُشتاق ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 UCV

رومیوں 15:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

یہی وجہ ہے کہ مَیں آپ کو بھی جو روم میں رہتے ہیں اللہ کی خوش خبری سنانے کا مشتاق ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URDGVU

رومیوں 15:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

پس مَیں تُم کو بھی جو رُومہ میں ہو خُوشخبری سُنانے کو حتیٰ المقدُور تیّار ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
رومیوں 1 URD