مکاشفہ 3:8
مکاشفہ 3:8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر ایک اَور فرشتہ سونے کا بخُوردان لیٔے ہویٔے آیا اَور قُربان گاہ کے پاس کھڑا ہو گیا۔ اُسے بہت سا بخُور دیا گیا تاکہ وہ اُسے سَب مُقدّسین کی دعاؤں کے ساتھ تختِ الٰہی کے سامنے کی سُنہری قُربان گاہ پر نذر کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 8