مکاشفہ 2:8 - Compare All Versions
مکاشفہ 2:8 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور مَیں نے اُن ساتوں فرشتوں کو دیکھا جو خُدا کے حُضُور کھڑے رہتے ہیں۔ اَور اُنہیں سات نرسنگے دئیے گیٔے۔
دوسروں تک پہنچائیں
مکاشفہ 8 UCVمکاشفہ 2:8 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پھر مَیں نے اللہ کے سامنے کھڑے سات فرشتوں کو دیکھا۔ اُنہیں سات تُرم دیئے گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
مکاشفہ 8 URDGVUمکاشفہ 2:8 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مَیں نے اُن ساتوں فرِشتوں کو دیکھا جو خُدا کے سامنے کھڑے رہتے ہیں اور اُنہیں سات نرسِنگے دِئے گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
مکاشفہ 8 URD