مکاشفہ 22:21 - Compare All Versions
مکاشفہ 22:21 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مَیں نے شہر میں اللہ کا گھر نہ دیکھا، کیونکہ رب قادرِ مطلق خدا اور لیلا ہی اُس کا مقدِس ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
مکاشفہ 21 URDGVUمکاشفہ 22:21 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور مَیں نے اُس میں کوئی مَقدِس نہ دیکھا اِس لِئے کہ خُداوند خُدا قادِرِ مُطلِق اور برّہ اُس کا مَقدِس ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
مکاشفہ 21 URDمکاشفہ 22:21 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مَیں نے شہر میں کویٔی بیت المُقدّس نہ دیکھا کیونکہ قادرمُطلق خُداوؔند خُدا اَور برّہ اُس کے بیت المُقدّس ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
مکاشفہ 21 UCV