مکاشفہ 7:2
مکاشفہ 7:2 کِتابِ مُقادّس (URD)
جِس کے کان ہوں وہ سُنے کہ رُوح کلِیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔ جو غالِب آئے مَیں اُسے اُس زِندگی کے درخت میں سے جو خُدا کے فِردوس میں ہے پَھل کھانے کو دُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 2مکاشفہ 7:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جِس کے کان ہوں وہ سُنے کہ پاک رُوح جماعتوں سے کیا فرماتا ہے۔ جو غالب آئے گا میں اُسے اُس شجرِ حیات کا پھل کھانے کو دُوں گا جو خُدا کے فِردَوس میں ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 2