مکاشفہ 6:11
مکاشفہ 6:11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُنہیں یہ اِختیار ہے کہ آسمان کو بند کر دیں تاکہ اُن کی نبُوّت کے دِنوں میں بارش نہ ہو۔ اَور اُنہیں پانیِوں کو خُون میں تبدیل کرنے کا اِختیار ہے اَور جِتنی بار چاہیں زمین پر ہر قِسم کی وَبا نازل کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 11