مکاشفہ 1:10
مکاشفہ 1:10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُس کے بعد مَیں نے ایک زورآور فرشتہ کو آسمان سے اُترتے دیکھا۔ وہ بادل اوڑھے ہویٔے تھا اَور اُس کے سَر کے اُوپر قوس قذح تھی۔ اُس کا چہرہ آفتاب کی مانند تھا اَور پاؤں آگ کے سُتونوں کی طرح تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مکاشفہ 10