زبور 9:99 - Compare All Versions
زبور 9:99 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یَاہوِہ ہمارے خُدا کی تمجید کرو، اَور اُن کے مُقدّس پہاڑ پر خُدا کی عبادت کرو، کیونکہ یَاہوِہ ہمارے خُدا قُدُّوس ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 99 UCVزبور 9:99 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رب ہمارے خدا کی تعظیم کرو اور اُس کے مُقدّس پہاڑ پر سجدہ کرو، کیونکہ رب ہمارا خدا قدوس ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 99 URDGVUزبور 9:99 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُم خُداوند ہمارے خُدا کی تمجِید کرو اور اُس کے مُقدّس پہاڑ پر سِجدہ کرو۔ کیونکہ خُداوند ہمارا خُدا قُدُّوس ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 99 URD