زبور 1:99 - Compare All Versions

زبور 1:99 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ سلطنت کرتے ہیں، قومیں کانپنے لگیں؛ وہ کروبیم کے درمیان تخت نشین ہیں، زمین لرز جائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 99 UCV

زبور 1:99 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رب بادشاہ ہے، اقوام لرز اُٹھیں! وہ کروبی فرشتوں کے درمیان تخت نشین ہے، دنیا ڈگمگائے!

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 99 URDGVU

زبور 1:99 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند سلطنت کرتا ہے۔ قَومیں کانپیں۔ وہ کرُّوبیوں پر بَیٹھتا ہے۔ زمِین لرزے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 99 URD