زبور 9:98 - Compare All Versions

زبور 9:98 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

وہ سَب یَاہوِہ کی حُضُوری میں گائیں، کیونکہ یَاہوِہ زمین کی عدالت کرنے آ رہے ہیں۔ اُن کا اِنصاف راستبازی سے پُورا ہوگا؛ اَور اِنسانوں کی عدالت اَپنی صداقت کے مُطابق کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 98 UCV

زبور 9:98 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ رب کے سامنے خوشی منائیں۔ کیونکہ وہ زمین کی عدالت کرنے آ رہا ہے۔ وہ انصاف سے دنیا کی عدالت کرے گا، راستی سے قوموں کا فیصلہ کرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 98 URDGVU

زبور 9:98 URD (کِتابِ مُقادّس)

خُداوند کے حضُور۔ کیونکہ وہ زمِین کی عدالت کرنے آ رہا ہے۔ وہ صداقت سے جہان کی اور راستی سے قَوموں کی عدالت کرے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 98 URD