زبور 7:98-9
زبور 7:98-9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
سمُندر اَور اُس کے اَندر کی ہر شَے اُس میں خُوشی سے للکاریں، اَور دُنیا اَور اُس کے سَب باشِندے بھی۔ دریا تالیاں بجائیں، اَور پہاڑ مِل کر خُوشی سے گائیں؛ وہ سَب یَاہوِہ کی حُضُوری میں گائیں، کیونکہ یَاہوِہ زمین کی عدالت کرنے آ رہے ہیں۔ اُن کا اِنصاف راستبازی سے پُورا ہوگا؛ اَور اِنسانوں کی عدالت اَپنی صداقت کے مُطابق کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 98زبور 7:98-9 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
سمندر اور جو کچھ اُس میں ہے، دنیا اور اُس کے باشندے خوشی سے گرج اُٹھیں۔ دریا تالیاں بجائیں، پہاڑ مل کر خوشی منائیں، وہ رب کے سامنے خوشی منائیں۔ کیونکہ وہ زمین کی عدالت کرنے آ رہا ہے۔ وہ انصاف سے دنیا کی عدالت کرے گا، راستی سے قوموں کا فیصلہ کرے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 98