زبور 12:97 - Compare All Versions

زبور 12:97 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے راستبازو، یَاہوِہ میں خُوش رہو، اَور خُدا کے پاک نام کی سِتائش کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 97 UCV

زبور 12:97 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے راست بازو، رب سے خوش ہو، اُس کے مُقدّس نام کی ستائش کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 97 URDGVU

زبور 12:97 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے صادِقو! خُداوند میں خُوش رہو اور اُس کے پاک نام کا شُکر کرو۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 97 URD