زبور 10:97 - Compare All Versions

زبور 10:97 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

یَاہوِہ سے مَحَبّت رکھنے والے بدی سے نفرت کریں، کیونکہ وہ اَپنے مُقدّسین کی جانوں کی حِفاظت کرتے ہیں، اَور اُنہیں بدکار لوگ کے ہاتھ سے رِہائی بخشتے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 97 UCV

زبور 10:97 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تم جو رب سے محبت رکھتے ہو، بُرائی سے نفرت کرو! رب اپنے ایمان داروں کی جان کو محفوظ رکھتا ہے، وہ اُنہیں بےدینوں کے قبضے سے چھڑاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 97 URDGVU

زبور 10:97 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُداوند سے مُحبّت رکھنے والو! بدی سے نفرت کرو۔ وہ اپنے مُقدّسوں کی جانوں کو محفُوظ رکھتا ہے۔ وہ اُن کو شرِیروں کے ہاتھ سے چُھڑاتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 97 URD