زبور 4:96 - Compare All Versions
زبور 4:96 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کیونکہ یَاہوِہ عظیم ہیں اَور ہر سِتائش کے لائق ہیں؛ اَور سَب معبُودوں سے بڑھ کر تعظیم کے لائق ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 96 UCVزبور 4:96 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ رب عظیم اور ستائش کے بہت لائق ہے۔ وہ تمام معبودوں سے مہیب ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 96 URDGVUزبور 4:96 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ خُداوند بزُرگ اور نِہایت سِتایش کے لائِق ہے۔ وہ سب معبُودوں سے زِیادہ تعظِیم کے لائِق ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 96 URD