زبور 5:93 - Compare All Versions

زبور 5:93 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

آپ کے قوانین پائدار ہیں، اَے یَاہوِہ، ابدُالآباد تک؛ تقدُّس آپ کے گھر کی زینت ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 93 UCV

زبور 5:93 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب، تیرے احکام ہر طرح سے قابلِ اعتماد ہیں۔ تیرا گھر ہمیشہ تک قدوسیت سے آراستہ رہے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 93 URDGVU

زبور 5:93 URD (کِتابِ مُقادّس)

تیری شہادتیں بِالکُل سچّی ہیں۔ اَے خُداوند! ابدُالآباد کے لِئے قُدُوسِیت تیرے گھر کو زیبا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 93 URD