زبور 4:93 - Compare All Versions
زبور 4:93 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
زبردست سمُندروں کی گرج سے زِیادہ اَور سمُندر کی طُوفانی موجوں سے بھی بڑھ کر قوی تر ہیں، آسمانوں کے، اعلیٰ قادر یَاہوِہ۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 93 UCVزبور 4:93 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن ایک ہے جو گہرے پانی کے شور سے زیادہ زورآور، جو سمندر کی ٹھاٹھوں سے زیادہ طاقت ور ہے۔ رب جو بلندیوں پر رہتا ہے کہیں زیادہ عظیم ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 93 URDGVUزبور 4:93 URD (کِتابِ مُقادّس)
بحروں کی آواز سے۔ سمُندر کی زبردست مَوجوں سے بھی خُداوند بُلند و قادِر ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 93 URD