زبور 14:92-15 - Compare All Versions
زبور 14:92-15 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ بڑی عمر میں بھی پھل لائیں گے، اَور تروتازہ اَور سرسبز رہیں گے، اَور ظاہر کریں گے کہ، ”یَاہوِہ راست ہیں؛ وہ میری چٹّان ہیں، اَور اُن میں ناراستی نہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 92 UCVزبور 14:92-15 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
وہ بُڑھاپے میں بھی پھل لائیں گے اور تر و تازہ اور ہرے بھرے رہیں گے۔ اُس وقت بھی وہ اعلان کریں گے، ”رب راست ہے۔ وہ میری چٹان ہے، اور اُس میں ناراستی نہیں ہوتی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 92 URDGVUزبور 14:92-15 URD (کِتابِ مُقادّس)
وہ بُڑھاپے میں بھی برومند ہوں گے۔ وہ تر و تازہ اور سرسبز رہیں گے تاکہ واضِح کریں کہ خُداوند راست ہے۔ وُہی میری چٹان ہے اور اُس میں ناراستی نہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 92 URD