زبور 12:92-13 - Compare All Versions

زبور 12:92-13 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

راستباز کھجور کے درخت کی مانند لہلہائیں گے، اَور لبانونؔ کے دیودار کی مانند بڑھیں گے؛ جو یَاہوِہ کے گھر میں لگائے گیٔے ہیں، وہ ہمارے خُدا کی بارگاہوں میں سرسبز ہوں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 92 UCV

زبور 12:92-13 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

راست باز کھجور کے درخت کی طرح پھلے پھولے گا، وہ لبنان کے دیودار کے درخت کی طرح بڑھے گا۔ جو پودے رب کی سکونت گاہ میں لگائے گئے ہیں وہ ہمارے خدا کی بارگاہوں میں پھلیں پھولیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 92 URDGVU

زبور 12:92-13 URD (کِتابِ مُقادّس)

صادِق کھجُور کے درخت کی مانِند سرسبز ہو گا۔ وہ لُبنان کے دیودار کی طرح بڑھے گا۔ جو خُداوند کے گھر میں لگائے گئے ہیں وہ ہمارے خُدا کی بارگاہوں میں سرسبز ہوں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 92 URD