زبور 12:92 - Compare All Versions
زبور 12:92 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
راستباز کھجور کے درخت کی مانند لہلہائیں گے، اَور لبانونؔ کے دیودار کی مانند بڑھیں گے؛
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 92 UCVزبور 12:92 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
راست باز کھجور کے درخت کی طرح پھلے پھولے گا، وہ لبنان کے دیودار کے درخت کی طرح بڑھے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 92 URDGVUزبور 12:92 URD (کِتابِ مُقادّس)
صادِق کھجُور کے درخت کی مانِند سرسبز ہو گا۔ وہ لُبنان کے دیودار کی طرح بڑھے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 92 URD