زبور 9:91-10 - Compare All Versions
زبور 9:91-10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اگر تُم، ”خُداتعالیٰ کو اَپنا مَسکن بنالو، یعنی یَاہوِہ کو، جو میری بھی پناہ گاہ ہیں۔“ تُمہیں نہ تو کویٔی اِیذا پہُنچے گی، اَور نہ ہی کویٔی آفت تمہارے خیمہ کے نزدیک آئے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 UCVزبور 9:91-10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ تُو نے کہا ہے، ”رب میری پناہ گاہ ہے،“ تُو اللہ تعالیٰ کے سائے میں چھپ گیا ہے۔ اِس لئے تیرا کسی بلا سے واسطہ نہیں پڑے گا، کوئی آفت بھی تیرے خیمے کے قریب پھٹکنے نہیں پائے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 URDGVUزبور 9:91-10 URD (کِتابِ مُقادّس)
پر تُو اَے خُداوند! میری پناہ ہے! تُو نے حق تعالیٰ کو اپنا مسکن بنا لِیا ہے۔ تُجھ پر کوئی آفت نہیں آئے گی اور کوئی وبا تیرے خَیمہ کے نزدِیک نہ پُہنچے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 URD