زبور 5:91-6 - Compare All Versions

زبور 5:91-6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تُم نہ رات کی ہیبت سے ڈروگے، اَور نہ دِن کو چلنے والے تیر سے، نہ اُس وَبا سے جو تاریکی میں پھیلتی ہے، اَور نہ اُس ہلاکت سے جو دوپہر کو ویران کرتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 UCV

زبور 5:91-6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

رات کی دہشتوں سے خوف مت کھا، نہ اُس تیر سے جو دن کے وقت چلے۔ اُس مہلک مرض سے دہشت مت کھا جو تاریکی میں گھومے پھرے، نہ اُس وبائی بیماری سے جو دوپہر کے وقت تباہی پھیلائے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 URDGVU

زبور 5:91-6 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو نہ رات کی ہَیبت سے ڈرے گا۔ نہ دِن کو اُڑنے والے تِیر سے۔ نہ اُس وبا سے جو اندھیرے میں چلتی ہے نہ اُس ہلاکت سے جو دوپہر کو وِیران کرتی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 URD