زبور 5:91 - Compare All Versions
زبور 5:91 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تُم نہ رات کی ہیبت سے ڈروگے، اَور نہ دِن کو چلنے والے تیر سے،
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 UCVزبور 5:91 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
رات کی دہشتوں سے خوف مت کھا، نہ اُس تیر سے جو دن کے وقت چلے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 URDGVUزبور 5:91 URD (کِتابِ مُقادّس)
تُو نہ رات کی ہَیبت سے ڈرے گا۔ نہ دِن کو اُڑنے والے تِیر سے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 URD