زبور 3:91 - Compare All Versions
زبور 3:91 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یقیناً وہ تُمہیں صیّاد کے دام سے اَور مہلک وَبا سے بچائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 UCVزبور 3:91 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
کیونکہ وہ تجھے چڑی مار کے پھندے اور مہلک مرض سے چھڑائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 URDGVUزبور 3:91 URD (کِتابِ مُقادّس)
کیونکہ وہ تُجھے صیّاد کے پھندے سے اور مُہلِک وبا سے چُھڑائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 91 URD