زبور 7:9-8
زبور 7:9-8 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لیکن یَاہوِہ اَبد تک تخت نشین رہے گا؛ اُنہُوں نے اِنصاف کے لیٔے اَپنا تخت قائِم کیا ہے۔ وہ دُنیا پر حُکمرانی؛ اَور قوموں کا اِنصاف راستبازی سے کریں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں زبور 9لیکن یَاہوِہ اَبد تک تخت نشین رہے گا؛ اُنہُوں نے اِنصاف کے لیٔے اَپنا تخت قائِم کیا ہے۔ وہ دُنیا پر حُکمرانی؛ اَور قوموں کا اِنصاف راستبازی سے کریں گے۔