زبور 47:89 - Compare All Versions
زبور 47:89 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یاد کریں کہ میری زندگی کس قدر تیزرَو ہے، آپ نے سَب بنی آدمؔ کو فُضول ہی پیدا کیا!
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 UCVزبور 47:89 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یاد رہے کہ میری زندگی کتنی مختصر ہے، کہ تُو نے تمام انسان کتنے فانی خلق کئے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 URDGVUزبور 47:89 URD (کِتابِ مُقادّس)
یاد رکھ میرا قِیام ہی کیا ہے۔ تُو نے کَیسی بطالت کے لِئے کُل بنی آدمؔ کو پَیدا کِیا!
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 URD