زبور 15:89 - Compare All Versions
زبور 15:89 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
مُبارک ہیں وہ جنہوں نے آپ کی تحسین و آفرین کے نعرے بُلند کرنا سیکھا ہے، اَورجو اَے یَاہوِہ، آپ کی حُضُوری کے نُور میں چلتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 UCVزبور 15:89 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
مبارک ہے وہ قوم جو تیری خوشی کے نعرے لگا سکے۔ اے رب، وہ تیرے چہرے کے نور میں چلیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 URDGVUزبور 15:89 URD (کِتابِ مُقادّس)
مُبارک ہے وہ قَوم جو خُوشی کی للکار کو پہچانتی ہے۔ وہ اَے خُداوند! جو تیرے چہرہ کے نُور میں چلتے ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 URD