زبور 14:89 - Compare All Versions

زبور 14:89 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

راستبازی اَور اِنصاف آپ کے تخت کی بُنیاد ہیں؛ شفقت و مَحَبّت اَور وفاداری آپ کے آگے آگے چلتی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 UCV

زبور 14:89 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

راستی اور انصاف تیرے تخت کی بنیاد ہیں۔ شفقت اور وفا تیرے آگے آگے چلتی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 URDGVU

زبور 14:89 URD (کِتابِ مُقادّس)

صداقت اور عدل تیرے تخت کی بُنیاد ہیں۔ شفقت اور وفاداری تیرے آگے آگے چلتی ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 URD