زبور 1:89 - Compare All Versions
زبور 1:89 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں یَاہوِہ کی بڑی شفقت و مَحَبّت کے نغمہ ہمیشہ گاؤں گا؛ میں پُشت در پُشت اَپنے مُنہ سے آپ کی وفاداری کا بَیان کرتا رہُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 UCVزبور 1:89 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ایتان اِزراحی کا حکمت کا گیت۔ مَیں ابد تک رب کی مہربانیوں کی مدح سرائی کروں گا، پشت در پشت منہ سے تیری وفا کا اعلان کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 URDGVUزبور 1:89 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں ہمیشہ خُداوند کی شفقت کے گِیت گاؤُں گا۔ مَیں پُشت در پُشت اپنے مُنہ سے تیری وفاداری کا اِعلان کرُوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 89 URD