زبور 18:88 - Compare All Versions

زبور 18:88 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

آپ نے میرے عزیز و اقارب کو مُجھ سے چھین لیا ہے؛ اَب تاریکی ہی میری قریبی دوست ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 88 UCV

زبور 18:88 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تُو نے میرے دوستوں اور پڑوسیوں کو مجھ سے دُور کر رکھا ہے۔ تاریکی ہی میری قریبی دوست بن گئی ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 88 URDGVU

زبور 18:88 URD (کِتابِ مُقادّس)

تُو نے دوست و احباب کو مُجھ سے دُور کِیا اور میرے جان پہچانوں کو اندھیرے میں ڈال دِیا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 88 URD