زبور 7:86 - Compare All Versions

زبور 7:86 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

میں اَپنی مُصیبت کے دِن آپ کو پُکاروں گا، کیونکہ آپ مُجھے جَواب دیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 86 UCV

زبور 7:86 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

مصیبت کے دن مَیں تجھے پکارتا ہوں، کیونکہ تُو میری سنتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 86 URDGVU

زبور 7:86 URD (کِتابِ مُقادّس)

مَیں اپنی مُصِیبت کے دِن تُجھ سے دُعا کرُوں گا۔ کیونکہ تُو مُجھے جواب دے گا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 86 URD