زبور 12:85 - Compare All Versions
زبور 12:85 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
بے شک یَاہوِہ اَچھّی چیز ہی عنایت کریں گے، اَور ہماری زمین اَپنی پیداوار دے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 85 UCVزبور 12:85 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اللہ ضرور وہ کچھ دے گا جو اچھا ہے، ہماری زمین ضرور اپنی فصلیں پیدا کرے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 85 URDGVUزبور 12:85 URD (کِتابِ مُقادّس)
جو کُچھ اچھّا ہے وُہی خُداوند عطا فرمائے گا اور ہماری زمِین اپنی پَیداوار دے گی۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 85 URD