زبور 16:83 - Compare All Versions

زبور 16:83 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن کے دُشمنوں کے چہروں کو شرمندگی سے بھر دیں تاکہ اَے یَاہوِہ، لوگ آپ کے نام کے طالب ہُوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 83 UCV

زبور 16:83 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب، اُن کا منہ کالا کر تاکہ وہ تیرا نام تلاش کریں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 83 URDGVU

زبور 16:83 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُداوند! اُن کے چِہروں پر رُسوائی طاری کر تاکہ وہ تیرے نام کے طالِب ہوں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 83 URD