زبور 6:82 - Compare All Versions
زبور 6:82 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
”مَیں نے کہا، ’تُم ”معبُود“ ہو؛ تُم سَب خُداتعالیٰ کے فرزند ہو۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 82 UCVزبور 6:82 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
بےشک مَیں نے کہا، ”تم خدا ہو، سب اللہ تعالیٰ کے فرزند ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 82 URDGVUزبور 6:82 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں نے کہا تھا کہ تُم اِلہٰ ہو اور تُم سب حق تعالیٰ کے فرزند ہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 82 URD