زبور 4:82 - Compare All Versions
زبور 4:82 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
کمزوروں اَور مُحتاجوں کو بچاؤ؛ اَور اُنہیں بدکار لوگ کے ہاتھ سے چھُڑاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 82 UCVزبور 4:82 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
پست حالوں اور غریبوں کو بچا کر بےدینوں کے ہاتھ سے چھڑاؤ۔“
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 82 URDGVUزبور 4:82 URD (کِتابِ مُقادّس)
غرِیب اور مُحتاج کو بچاؤ۔ شرِیروں کے ہاتھ سے اُن کو چُھڑاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 82 URD