زبور 13:81-14 - Compare All Versions

زبور 13:81-14 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”کاش کہ میری اُمّت میری سُنتی، اَور اِسرائیل میری راہوں پر چلتا، تو میں فوراً اُن کے دُشمنوں کو مغلُوب کر دیتا اَور اُن کے مُخالفوں پر اَپنا ہاتھ چلاتا!

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 81 UCV

زبور 13:81-14 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کاش میری قوم سنے، اسرائیل میری راہوں پر چلے! تب مَیں جلدی سے اُس کے دشمنوں کو زیر کرتا، اپنا ہاتھ اُس کے مخالفوں کے خلاف اُٹھاتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 81 URDGVU

زبور 13:81-14 URD (کِتابِ مُقادّس)

کاش کہ میرے لوگ میری سُنتے اور اِسرائیل میری راہوں پر چلتا! مَیں جلد اُن کے دُشمنوں کو مغلُوب کر دیتا اور اُن کے مُخالِفوں پر اپنا ہاتھ چلاتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 81 URD