زبور 7:80 - Compare All Versions
زبور 7:80 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے قادرمُطلق خُدا! ہمیں بحال کریں؛ اَپنے چہرہ کا نُور ہم پر جلوہ گِر فرمائیں، تاکہ ہم بچ جایٔیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 UCVزبور 7:80 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے لشکروں کے خدا، ہمیں بحال کر۔ اپنے چہرے کا نور چمکا تو ہم نجات پائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 URDGVUزبور 7:80 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے لشکروں کے خُدا! ہم کو بحال کر اور اپنا چہرہ چمکا تو ہم بچ جائیں گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 URD