زبور 3:80 - Compare All Versions

زبور 3:80 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے خُدا، ہمیں بحال کریں؛ اَپنے چہرہ کا نُور ہم پر جلوہ گِر فرمائیں، تاکہ ہم نَجات پائیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 UCV

زبور 3:80 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے اللہ، ہمیں بحال کر۔ اپنے چہرے کا نور چمکا تو ہم نجات پائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 URDGVU

زبور 3:80 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُدا! ہم کو بحال کر اور اپنا چہرہ چمکا تو ہم بچ جائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 URD