زبور 19:80 - Compare All Versions

زبور 19:80 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے یَاہوِہ، قادرمُطلق خُدا! ہمیں بحال کریں؛ اَپنے چہرہ کا نُور ہم پر جلوہ گِر فرمائیں، تاکہ ہم بچ جایٔیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 UCV

زبور 19:80 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

اے رب، لشکروں کے خدا، ہمیں بحال کر۔ اپنے چہرے کا نور چمکا تو ہم نجات پائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 URDGVU

زبور 19:80 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے خُداوند لشکروں کے خُدا! ہم کو بحال کر۔ اپنا چہرہ چمکا تو ہم بچ جائیں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 URD