زبور 18:80 - Compare All Versions

زبور 18:80 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تَب ہم خُدا سے برگشتہ نہ ہوں گے؛ ہمیں بحال کریں اَور ہم خُدا کا نام لیا کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 UCV

زبور 18:80 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تب ہم تجھ سے دُور نہیں ہو جائیں گے۔ بخش دے کہ ہماری جان میں جان آئے تو ہم تیرا نام پکاریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 URDGVU

زبور 18:80 URD (کِتابِ مُقادّس)

پِھر ہم تُجھ سے برگشتہ نہ ہوں گے۔ تُو ہم کو پِھر زِندہ کر اور ہم تیرا نام لِیا کریں گے۔

دوسروں تک پہنچائیں
زبور 80 URD